پنجاب حکومت نے 2026 کے لیے ماحول کے تحفظ اور جنگلات میں اضافے کا بڑا منصوبہ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 3 کروڑ 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد جنگلات میں اضافہ، ماحول کو بہتر بنانا اور سرسبز پنجاب کو فروغ دینا
پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
RELATED ARTICLES



