مریدکی(قدرت روزنامہ)بھارت نے آبی گزر گاہوں میں پانی چھوڑ دیا ،مریدکے جوئیانوالہ کے قریب اپر چناب میں شگاف پڑنے سے کئی دیہات کا رابطہ پل ٹوٹ گیا ،نالہ ڈیک اور ایم آر لنگ میں شدید طغیانی ،ایم آر لنک کا پانی کناروں سے باہر نکلنے پر خوف و حراس پھیل گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ. ..



