فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ممبر کسٹمز سید شکیل شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ٹاسک فورس کی سفارشات وتجاویز اور ایف بی آرمیں جاری اصلاحات کے تحت بحری معیشت کے فروغ اور بین الاقوامی تجارت کو سہل بنانے کے لیے کسٹمز نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری The post بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



