اسلام آباد (9 جولائی 2026): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے وفاقی لاء افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی ہدایت کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی اور وفاقی لاء افسران کی تنخواہوں میں فرق کا نوٹس لیا گیا، اس موقع پر چیئرمین



