لاہور: اینٹی بائیوٹک ایزومیکس 250 ملی گرام کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، جس میں عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ دوا ہرگز استعمال نہ کریں اور ادویات صرف مجاز میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیوں سے خریدیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگس کنٹرول نے جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے



