اسلام آباد: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے حوالے سے نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا نائٹ پارٹیز میں جانے والے لڑکے لڑکیاں ایچ آئی وی پازیٹو ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا



