کراچی (9 جولائی 2026): ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہر طرح کے رکشے پر پابندی عائد کرنے جا رہے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ چنگچی رکشوں کو مین روڈ سے ہٹانے کیلیے کوشش رہے ہیں، اور شہر میں



