اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ The post وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



