اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس کی سماعت کی جس دوران اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمے کی کارروائی



