اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا میں معاشی ترقی کے امکانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3. 7 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔