نہ جانے کیوں ہماری وزاتوں نے پاکستان کی نیک نامی میں سست روی اور غیر منظم انداز اپنا رکھا ہے، یہ جملہ ہر وزار ت کیلئے نہیں یہاں میرا مقصد وزارت تجارت ہے جس کے ذمہ پاکستان کی اشیاءکو بیرون دنیا متعارف کرا کے اسکی مارکیٹ بنانے کی ہے، اربوں روپیہ عوام کے ٹیکسوں کا ان پر خرچ ہوتا ہے بیرون ملک انکے افسران ہیں جو اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے وہ قابل. .. ۔
سعودی عرب پاکستانی آم کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے۔۔مگر
RELATED ARTICLES



