نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے ایران کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ جنوبی ایران کے مختلف علاقوں میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر مبینہ ایرانی حملوں کے جواب میں کی گئی۔ امریکی فوج



