دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سیکھنے والوں کی چاندی ہوگئی، ماہرین کی مانگ میں اضافے کے سبب 92 فیصد تک تنخواہیں بڑھنے لگیں۔ متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں انقلاب آرہا ہے، پرامپٹ انجینئرنگ اور دیگر تکنیکی شعبوں کی مانگ میں تیزی
یو اے ای : کن ملازمین کی تنخواہوں میں 92 فیصد تک اضافہ؟
RELATED ARTICLES



