لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافیوں، دانشوروں، کالم نویسوں کے اعزاز میں جمخانہ کلب لاہور میں عشائیہ، عشائیہ معروف کالم نویس اکرم چودھری نے دیا، سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے خصوصی شرکت کی۔