گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنا پہلا اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ صحت کے 89 ڈاکٹرز کو ریگولرائز کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے پہلے سرکاری آرڈر پردستخط کرتے ہوئے ڈاکٹرزکی مستقلی کی منظوری دی، جسے صوبے کے صحت کے شعبے میں ایک اہم. .. The post گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ کا پہلا بڑا فیصلہ، 89 ڈاکٹرز مستقل کرنے کے احکامات جاری appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



