فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ایک بار پھر ادھورا رہ گیا۔ پری کوارٹر فائنل میں پرتگال کو اسپین کے ہاتھوں 1-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کیریئر کے چھٹے اور آخری ورلڈ کپ میں شریک رہے۔ تاہم پری کواٹر فائنل میں اسپین. .. The post فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا، آنسو نہ روک سکے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



