شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین کی بیٹی ’صوفیا‘ کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے بیٹی صوفیا کی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ تصویر میں ان کا اور بیٹی کا ہاتھ نمایاں ہے
یاسر حسین کی ننھی بیٹی ’صوفیا‘ کے ساتھ تصاویر وائرل
RELATED ARTICLES



