وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سمیڈا (SMEDA) پر جائزہ اجلاس میں ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں (SMEs) کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ کمرشل بینکوں کی چھوٹے و درمیانے درجے کی صنعتوں کو قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی. .. The post ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولیات دی جائے، وزیرِ اعظم appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



