شرلاک ہومز نے فکشن کی گود میں 1887ء میں آنکھ کھولی اور بطور سراغ رساں دنیا بھر میں مقبول ہوا۔ یہ ذہین اور بہادر کردار آرتھر کونن ڈوئل کے ذہن کی اختراع تھا۔ جاسوسی ادب میں شرلاک ہومز کا نام آج بھی لیا جاتا ہے اور اس کی پراسرار واقعات پر مبنی کہانیاں شوق سے



