دکی(قدرت روزنامہ)دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی ڈنیمہ میں کچی سڑک پر نصب بم پھٹنے سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقے کی ایک کچی سڑک پر بم چھپایا گیا تھا، جس پر موٹرسائیکل کے چڑھتے ہی زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار موقع پر. ..



