نیویارک(7 جولائی 2026): پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی رونالڈو کا آخری ورلڈ کپ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ یمنٰی زیدی نے امریکا میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران پرتگال اور اسپین کا اہم میچ اسٹیڈیم جا کر دیکھا، جو کہ فٹبال
اداکارہ یمنیٰ زیدی رونالڈو کا آخری ورلڈ کپ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں
RELATED ARTICLES



