پرتگال کے لیجنڈ فٹبالر Cristiano Ronaldo نے اعلان کیا ہے کہ 2026 FIFA World Cup ان کا آخری ورلڈ کپ ہوگا، جس کے ساتھ ان کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام قریب آ گیا ہے۔ 41 سالہ رونالڈو نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کا اختتام اپنی مرضی اور اطمینان کے ساتھ کرنا چاہتے



