امریکا (7 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا تینوں میزبان پری کوارٹر فائنل مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیم سے امریکا کی بڑی شکست کے بعد میگا ایونٹ کی تینوں میزبان ٹیمیں ورلڈ کپ سے باہر ہو



