کوئٹہ (قدرت روزنامہ) زیارت پولیس فورس کے اہلکاروں کے مبینہ اغوا کے خلاف لواحقین نے گزشتہ رات سے زیارت کراس کے مقام پر این 50نیشنل ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر رکھا ہے۔ سڑک کی بندش کے باعث دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ مسافروں کو. ..



