ریاض(7 جولائی 2026): سعودی عرب نے ایشیائی مارکیٹ کے لیے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی ‘آرامکو’ آئندہ ماہ سے ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 11 ڈالر فی بیرل کمی کرے گی۔ اس



