پاکستان پوسٹ کی ری سٹرکچرنگ پلان کے تحت اسامیوں کے خاتمے اور خسارے والے 20 فیصد ڈاکخانوں کو بند کرنے کا فیصلہ فی الحال مؤخر کر دیا ہے۔