تہران (07 جولائی 2026): ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سسر ڈاکٹر غلام علی حداد عادل نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای ٹھیک ہیں اور اپنا کام کر رہے ہیں۔ حداد عادل شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر تھے



