کراچی (07 جولائی 2026): شہر قائد میں تاجروں کو لوٹنے کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، ایک اور واردات میں عزیز آباد کے رہائشی تاجر حمزہ نادر سے 5 لاکھ روپے اور 3 قیمتی موبائل فونز چھین لیے گئے۔ نامعلوم ملزمان نے تھانہ عزیز آباد کی حدود میں واردات کی، جس کے



