سیئٹل (07 جولائی 2026): بیلجیئم نے میزبان امریکا کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر لاسٹ ایٹ میں جگہ پکی کر لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا ’ٹرمپ کارڈ‘ اور فیفا کا فیصلہ بھی امریکا کو میچ نہ جتوا سکا، اور اسے بیلجیئم کے ہاتھوں زبردست شکست سے دوچار ہونا پڑا، امریکا کی



