گوجر خان (پوٹھوارڈاٹ کام | 07 جولائی 2026) — گوجر خان کے علاقے جرموٹ کلاں میں فائرنگ کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔ یہ واقعہ یونین کونسل جرموٹ کے گاؤں کینگھر خورد. ..



