بھارت کے تاجر کیتن اگروال کو قتل کرنے سے قبل منگیتر ملزمہ سیا گوئل نے راجا رگھوونشی قتل کیس کا مطالعہ کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیتن اگروال کو قتل کرنے سے قبل ملزمہ سیا گوئل نے ہائی پروفائل راجو رگھوونشی قتل کیس کو پڑھا تھا جس کے بعد مبینہ طور پر واردات انجام



