پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے دورانِ ملازمت وفات پانے والے اور لائن ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے بچوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے زیرِ التوا کوٹہ کیسز پر دوبارہ غور کرنے کا اعلان کر دیا۔ The post ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ، زیرِ التوا کوٹہ کیسز کی تفصیلات طلب appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



