ریاض: سعودی کمپنی آرامکو نے ایشیائی صارفین کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق آرامکو اگلے ماہ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 1. 10 ڈالر فی بیرل کمی کرے گی۔ رپورٹ کے The post تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



