ریاض: سعودی آرامکو تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے ایشیائی صارفین کے لیے خام تیل سستا کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے عالمی توانائی مارکیٹ میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی آرامکو آئندہ ماہ ایشیائی خریداروں کے لیے



