مصنف: صادق حسینقسط: 13اُس بدصورت انسان کے یہ خوبصورت الفاظ آج بھی فضاء میں گونج رہے ہیں۔
آج بھی جب میرے تشنہ لب صحراؤں میں بارش کا پہلا قطرہ گرتا ہے تو ریت کے ذرے پکار اٹھتے ہیں ”ہم کچھ نہیں جانتے‘‘پھول بھی سرگوشیاں کرتے ہیں
RELATED ARTICLES
مصنف: صادق حسینقسط: 13اُس بدصورت انسان کے یہ خوبصورت الفاظ آج بھی فضاء میں گونج رہے ہیں۔