جہلم: آئیسکو سرکل جہلم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال ختم نہ ہو سکا، جس کے باعث شدید گرمی اور حبس کے موسم میں شہری شدید مشکلات اور ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمر جلنے، بار بار ٹرپنگ اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث. ..
جہلم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار، شدید گرمی میں شہری اذیت کا شکار
RELATED ARTICLES



