کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کو جعلی صوبائی حکومت کی بدترین ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے صوبے میں کہیں بھی اس حکومت کی رٹ دکھائی نہیں دیتی اور جہاں پر مسلط حکومت کا رٹ قائم ہے وہاں چاروں طرف سخت. ..



