(24 نیوز ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔