اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ریاست عوامی مفاد میں زمین حاصل کرسکتی ہے مگر زمین کی اصل مارکیٹ ویلیو کو بھی مدنظررکھنا ضروری ہے۔ سپریم کورٹ نے صوابی میں اراضی کیس میں اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کے تمام اعتراضات مسترد کردیے اور. ..



