چولپان اتا / کرغیزستان: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کرغیز جمہوریہ کے سرکاری دورے پر سیک کول بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے، جہاں کرغیز صدر سادیر ژاپاروف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔