لندن (6 جولائی 2026): برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری کا رواں ہفتے کا دورۂ برطانیہ ایک بار پھر تنازع کی نذر ہوگیا، کیونکہ شاہی ذرائع کے مطابق انہیں مقررہ وقت پر دعوت قبول نہ کرنے کے باعث بکنگھم پیلس میں قیام کی اجازت نہیں دی گئی۔ برطانیہ کے دورے کے دوران پرنس ہیری



