اسلام آباد: گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس میں مقدمہ درج کر کے گرفتار ملزم سعد عباسی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو شناختی پریڈ کے لیے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔