پشاور: پیسکو نے دورانِ سروس جاں بحق ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے زیرِ التوا کوٹہ کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے دورانِ سروس وفات پانے والے اور لائن ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے بچوں کے لیے ایک



