کراچی(6 جولائی 2026): معروف پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے حال ہی میں شروع ہونے والے نئے ڈرامے ‘ٹوٹا ہوا دل’ کے ٹائٹل ٹریک کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کن تفصیلات شیئر کی ہیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے مشہور مارننگ شو ‘گڈ مارننگ پاکستان’ میں شرکت کے دوران میزبان ندا یاسر نے
آغا علی کا ’ٹوٹا ہوا دل‘ ڈرامے کے او ایس ٹی سے متعلق حیران کن انکشاف
RELATED ARTICLES



