اسلام آباد: بارشوں کا امکان کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق 6 سے 10 جولائی کے دوران کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔ این
آج سےبارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
RELATED ARTICLES



