84.1 F
Pakistan
Monday, July 6, 2026
HomeCrimeچکلالہ یونین کونسل 76 بنیادی سہولتوں سے محروم، اہلِ علاقہ کا احتجاج...

چکلالہ یونین کونسل 76 بنیادی سہولتوں سے محروم، اہلِ علاقہ کا احتجاج کی دھمکی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چکلالہ یونین کونسل 76 کے رہائشیوں نے علاقے میں پانی، گیس اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کے سنگین مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق چکلالہ یونین کونسل 76 راولپنڈی کے قدیم اور حساس علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ The post چکلالہ یونین کونسل 76 بنیادی سہولتوں سے محروم، اہلِ علاقہ کا احتجاج کی دھمکی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.

Read full story on Roshan Pakistan News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments