کراچی(6 جولائی 2026): کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں بابا ولائت شاہ مزار کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 11 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ تاہم واقعے کے بعد بچی کے اہلخانہ اور پولیس کے بیانات میں تضاد سامنے آیا ہے۔ الفلاح پولیس کے مطابق مزار کے قریب جگیوں میں بچوں



