کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس اور سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد نے ہنہ اوڑک میں مسلح حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے کیے گئے وعدوں کے باوجود کینٹ کے قریب دوبارہ حملہ اور پانچ شہریوں کا. ..



