انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم کے قتل میں ملوث ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں آئی جی پولیس علی ناصر رضوی نے کہا کہ ملزم خاتون کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا، خاتون The post اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےافسر شہید، قاتل گرفتار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



