الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے، 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 852 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، The post آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



